نکاح شغار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی۔